☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 3645
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 3645
حدیث نمبر: 3645 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، وَأَبُو إِبْرَاهِيمَ الْمُزَنِيُّ، قَالا: عَنِ الشَّافِعِيِّ، قَالَ:" إِذَا أَسْلَمَ وَتَحْتَهُ أُخْتَانِ خُيِّرَ أَيَّهُمَا شَاءَ، فَإِنِ اخْتَارَ وَاحِدَةً ثَبَتَ نِكَاحُهَا، وَانْفَسَخَ نِكَاحُ الأُخْرَى، وَسَوَاءٌ كَانَ نَكَحَهُمَا فِي عُقْدَةٍ أَوْ فِي عَقْدٍ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
امام شافعی فرماتے ہیں: جب کوئی شخص مسلمان ہو اور اس کی بیویاں سگی بہنیں ہوں، تو وہ شخص ان دونوں میں سے کسی ایک، جسے وہ چاہے، اختیار کر لے گا، تو اس عورت کے ساتھ اس کا نکاح برقرار رہے گا، دوسری عورت کے ساتھ اس کا نکاح فسخ ہو جائے گا، اس میں اس حوالے سے فرق نہیں ہو گا (اسلام قبول کرنے سے پہلے) اس نے ان دونوں کے ساتھ ایک ساتھ شادی کی تھی یا ایک کے بعد دوسری کی تھی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3701]
پچھلی حدیث → (3644) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3646)