☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 3494
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 3494
حدیث نمبر: 3494 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدِ بْنِ حَفْصٍ ، عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُعَاوِيَةَ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ الصَّائِغُ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ ، أَبِيهِ ، ابْنِ عُمَرَ
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدِ بْنِ حَفْصٍ ، نَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُعَاوِيَةَ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ الصَّائِغُ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: لَمَّا هَلَكَ عُثْمَانُ بْنُ مَظْعُونٍ تَرَكَ ابْنَتَهُ، قَالَ ابْنُ عُمَرَ: زَوَّجَنِيهَا خَالِي قُدَامَةُ بْنُ مَظْعُونٍ، وَلَمْ يُشَاوِرْهَا فِي ذَلِكَ وَهُوَ عَمُّهَا، وَكَلَّمْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ذَلِكَ، فَرَدَّ نِكَاحَهُ، فَأَحَبَّتْ أَنْ يَتَزَوَّجَهَا الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ، فَزَوَّجَهَا إِيَّاهُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: سیدنا عثمان بن مظعون نے (پسماندگان میں) ایک لڑکی چھوڑی، میرے ماموں سیدنا قدامہ بن مظعون نے اس کے ساتھ میری شادی کر دی، انہوں نے اس بارے میں لڑکی کی مرضی معلوم نہیں کی، وہ اس لڑکی کے چچا تھے، اس لڑکی نے اس بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بات کی، تو نبی نے اس کے نکاح کو کالعدم قرار دیا، وہ لڑکی یہ چاہتی تھی کہ سیدنا مغیرہ بن شعبہ کے ساتھ اس کی شادی کر دیں، تو (نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یا سیدنا قدامہ) نے اس لڑکی کی شادی ان (یعنی سیدنا مغیرہ) کے ساتھ کر دی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3548]
پچھلی حدیث → (3493) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3495)