☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 3489
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 3489
حدیث نمبر: 3489 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ أَبُو خَالِدٍ ، مُجَالِدٍ ، الشَّعْبِيِّ
نَا نَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، نَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ:" مَا كَانَ أَحَدٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشَدَّ فِي النِّكَاحِ بِغَيْرِ وَلِيٍّ، مِنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، وَكَانَ يَضْرِبُ فِيهِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
شعبی بیان کرتے ہیں: ولی کے بغیر (عورت کے) نکاح کرنے کے معاملے میں، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اصحاب میں سے سب سے زیادہ سخت سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ تھے، وہ (اس حرکت کے ارتکاب) پر سزا دیا کرتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3543]
پچھلی حدیث → (3488) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3490)