☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 334
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 334
ابْنُ مُبَشِّرٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ ، عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَشِّرٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ" . وَهِمَ عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ فِي قَوْلِهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَالَّذِي قَبْلَهُ أَصَحُّ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔“ اس روایت کو نقل کرنے میں علی بن عاصم نامی راوی کو وہم ہوا ہے، انہوں نے اس کو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کیا ہے، اس سے پہلے ابن جریج کے حوالے سے جو روایت نقل کی گئی ہے، وہ زیادہ مستند ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 339]
پچھلی حدیث → (333) باب پر واپس ← اگلی حدیث (335)