☽ 9 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 3267
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 3267
إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ ، الدَّقِيقِيُّ ، سَلْمُ بْنُ سَلامٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَرْوَانَ ، هُزَيْلٍ ، عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ ، نَا الدَّقِيقِيُّ ، نَا سَلْمُ بْنُ سَلامٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَرْوَانَ ، عَنْ هُزَيْلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَظُنُّهُ مَرْفُوعًا، قَالَ:" الْعَجْمَاءُ جُبَارٌ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ، وَالرِّجْلُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ" .
الترجمة: محمد محی الدین .
ہزیل، سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نقل کرتے ہیں: میرا خیال ہے، انہوں نے مرفوع حدیث کے طور پر ہی نقل کیا ہے: ”جانور (کے مارنے کے نتیجے میں آدمی کا مرجانا) رائیگاں جائے گا، کنویں میں گر کر مرنا رائیگاں جائے گا، معدنیات کی کان میں گر کر مرنا رائیگاں جائے گا، اور رکاز میں خمس کی ادائیگی لازم ہو گی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ/حدیث: 3311]
الحديث السابق → (3266) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (3268)