☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 3266
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 3266
عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَحْمَدَ الزَّيَّاتُ ، حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، سُفْيَانُ ، أَبِي قَيْسٍ ، هُزَيْلٍ
نَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَحْمَدَ الزَّيَّاتُ ، ثنا حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ ، عَنْ هُزَيْلٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ، وَالسَّائِمَةُ جُبَارٌ، وَالرِّجْلُ جُبَارٌ، وَفِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ" .
Translation: محمد محی الدین .
ہزیل روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”معدنیات کی کان میں گر کر مرنا رائیگاں جائے گا، کنویں میں گر کر مرنا رائیگاں جائے گا، جانور (کے مارنے کے نتیجے میں آدمی کا مرجانا) رائیگاں جائے گا، (جانور کے) پاؤں (مارنے سے) مرنا رائیگاں جائے گا، اور رکاز میں خمس کی ادائیگی لازم ہو گی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ/حدیث: 3310]
← Previous Hadith (3265) Back to Bab Next Hadith → (3267)