نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ هَانِئٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ، يَقُولُ: أَهْلُ الْيَمَنِ يَكْتُبُونَ النَّارَ: النِّيرَ، وَيَكْتُبُونَ الْبِيرَ يَعْنِي مثل ذَلِكَ، وَإِنَّمَا لُقِّنَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ،" النَّارُ جُبَارٌ".
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”آگ میں گر کر مرنا رائیگاں جائے گا۔“ یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ منقول ہے، جس میں کچھ لفظی اختلافات پائے جاتے ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرُهُ/حدیث: 3309]