☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 316
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 316
أَبُو مُحَمَّدٍ يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، الْجَرَّاحُ بْنُ مَخْلَدٍ ، يَحْيَى بْنُ الْعُرْيَانِ الْهَرَوِيُّ ، حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، ثنا الْجَرَّاحُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا يَحْيَى بْنُ الْعُرْيَانِ الْهَرَوِيُّ ، نا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ" . كَذَا قَالَ وَهُوَ وَهْمٌ، وَالصَّوَابُ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ هِلالِ بْنِ أُسَامَةَ الْفِهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ مَوْقُوفًا، هَذَا وَهْمٌ، وَلا يَصِحُّ وَمَا بَعْدَهُ، وَقَدْ بَيَّنْتُ عِلَلَهَا.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما یہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”دونوں کان سر کا حصہ ہے۔“ راوی نے یہ بات اس طرح نقل کی ہے: تاہم یہ راوی کا وہم ہے، کیونکہ درست بات یہ ہے: یہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے ”موقوف“ روایت کے طور پر منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 321]
پچھلی حدیث → (315) باب پر واپس ← اگلی حدیث (317)