مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الشَّافِعِيُّ ، جَعْفَرُ بْنُ كَزَالٍ ، أَحْمَدُ بْنُ حَاتِمٍ الطَّوِيلُ ، زَافِرٌ ، عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَلِيٍّ ، أَبُو حَامِدٍ النَّيْسَابُورِيُّ أَحْمَدُ بْنُ سَالِمٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ ، زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَبْدِ اللَّهِ الْوَصَّافِيِّ ، عَطِيَّةَ ، أَبِي سَعِيدٍ
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الشَّافِعِيُّ ، نَا جَعْفَرُ بْنُ كَزَالٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ حَاتِمٍ الطَّوِيلُ ، نَا زَافِرٌ . ح وَنا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَلِيٍّ ، نَا أَبُو حَامِدٍ النَّيْسَابُورِيُّ أَحْمَدُ بْنُ سَالِمٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ ، نَا زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الْوَصَّافِيِّ ، عَنْ عَطِيَّةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ:" شَهِدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جِنَازَةً فَلَمَّا وُضِعَتْ قِيلَ: عَلَيْهِ دَيْنٌ، فَتَنَحَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ عَلِيٌّ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، أَنَا ضَامِنٌ لِدَيْنِهِ، قَالَ: فَكَّ اللَّهُ عَنْكَ يَا عَلِيٌّ، رِهَانَكَ كَمَا فَكَكْتَ عَنْ أَخِيكَ الْمُسْلِمِ رِهَانَهُ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لِعَلِيٍّ خَاصَّةً أَمْ لِلْمُؤْمِنِينَ عَامَّةً؟، قَالَ: لِلْمُؤْمِنِينَ عَامَّةً" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک جنازے میں شریک ہوئے، جب اسے رکھا گیا، تو بتایا گیا: اس کے ذمہ قرض ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پیچھے ہٹے، تو سیدنا علی نے عرض کی: ”اے اللہ کے نبی! میں اس کا ضامن ہوں، قرض دینے میں۔“ تو نبی نے فرمایا: ”اے علی! اللہ تمہاری ضرورتوں کو اسی طرح پورا کرے، جس طرح تم نے اپنے ساتھی مسلمان بھائی کی ضرورت کو پورا کیا ہے۔“ لوگوں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! یہ حکم سیدنا علی کے ساتھ مخصوص ہے یا تمام اہل ایمان کے لیے عام ہے؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تمام اہل ایمان کے لیے عام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 3083]