☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 301
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 301
ابْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، أَبُو كُرَيْبٍ ، مُسْهِرُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ سَلْعٍ ، أَبِيهِ ، عَبْدِ خَيْرٍ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا ابْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ ، نا مُسْهِرُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ سَلْعٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّهُ تَوَضَّأَ ثَلاثًا ثَلاثًا، وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ وَأُذُنَيْهِ ثَلاثًا، وَقَالَ:" هَكَذَا وُضُوءُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَحْبَبْتُ أَنْ أُرِيَكُمُوهُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
عبدخیر نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے: ”انہوں نے وضو کرتے ہوئے ہر عضو کو تین، تین مرتبہ دھویا اور اپنے سر اور دونوں کانوں کا تین مرتبہ مسح کیا اور یہ بات بیان کی: ’نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وضو کا یہی طریقہ ہے، میں نے یہ بات پسند کی کہ میں تمہیں یہ دکھا دوں۔‘“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 306]
پچھلی حدیث → (300) باب پر واپس ← اگلی حدیث (302)