☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2728
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2728
حدیث نمبر: 2728 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عُبَيْدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ ، مَنْصُورٌ ، الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ ، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، وَجَمَاعَةٌ قَالُوا: نا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا عُبَيْدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" وَقَصَتْ بِرَجُلٍ نَاقَتُهُ وَهُوَ مُحْرِمٌ فَمَاتَ، فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُكَفَّنَ فِي ثَوْبَيْهِ، وَيُغَسَّلَ وَلا يُغَطِّي وَجْهُهُ، وَلا يَمَسَّ طِيبًا، فَإِنَّهُ يُبْعَثُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُلَبِّيًا" . لَفْظُ ابْنِ مَخْلَدٍ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک شخص اپنی اونٹنی سے گر گیا، وہ حالت احرام میں تھا، اس کا انتقال ہو گیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کے بارے میں یہ حکم دیا کہ: ”اسے انہی دو کپڑوں میں کفن دیا جائے گا، اسے غسل دیا جائے، لیکن اس کے چہرے کو ڈھانپا نہ جائے، اسے خوشبو نہ لگائی جائے، قیامت کے دن اسے تلبیہ پڑھتے ہوئے زندہ کیا جائے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2765]
پچھلی حدیث → (2727) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2729)