☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 2727
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 2727
يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّارُ ، بِشْرُ بْنُ مَطَرٍ ، سُفْيَانُ ، يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، مُجَاهِدٍ ، أُمُّ سَلَمَةَ
ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّارُ ، نا بِشْرُ بْنُ مَطَرٍ ، نا سُفْيَانُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ :" كُنَّا نَكُونُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ مُحْرِمَاتٌ، فَيَمُرُّ بِنَا الرَّاكِبُ فَتَسْدِلُ الْمَرْأَةُ الثَّوْبَ مِنْ فَوْقِ رَأْسِهَا عَلَى وَجْهِهَا" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ تھیں، ہم حالت احرام میں تھیں، کوئی سوار ہمارے پاس سے گزرتا، تو عورت اپنے سر پر موجود کپڑے کو اپنے چہرے کے آگے کر لیتی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 2764]
← Previous Hadith (2726) Back to Bab Next Hadith → (2728)