☽ 9 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 244
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 244
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ومُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ زَاجٌ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي رِزْمَةَ ، حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، أَبِي رَافِعٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ومُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، قَالا: نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ زَاجٌ ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي رِزْمَةَ ، نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْجِنِّ:" أَمَعَكَ مَاءٌ؟ قَالَ: لا مَعِيَ نَبِيذٌ، قَالَ: فَدَعَى بِهِ فَتَوَضَّأَ" .
الترجمة: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جنات سے ملاقات کی رات دریافت کیا: ”کیا تمہارے پاس پانی ہے؟“ تو انہوں نے عرض کی: ”نہیں!“ میرے پاس نبیذ ہے۔ راوی بیان کرتے ہیں: پھر اس نبیذ کو لایا گیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کے ذریعے وضو کر لیا۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 249]
الحديث السابق → (243) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (245)