☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 241
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 241
أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، أَبُو الأَشْعَثِ ، بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ ، عَامِرٍ ، عَلْقَمَةَ بْنِ قَيْسٍ ، لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ
نا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نا أَبُو الأَشْعَثِ ، نا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، نا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ قَيْسٍ ، قَالَ: قُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ :" أَشَهِدَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَدٌ مِنْكُمْ لَيْلَةَ أَتَاهُ دَاعِي الْجِنِّ؟ قَالَ: لا" . هَذَا الصَّحِيحُ عَنِ ابْنِ مَسْعُودِ.
Translation: محمد محی الدین .
علقمہ بن قیس بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا: ”جناب کے نمائندے جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے، اس رات آپ میں سے کوئی ایک نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ موجود تھا؟“ تو سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے جواب دیا: ”نہیں!“ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے منقول ہونے کے حوالے سے یہ روایت مستند ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 245]
← Previous Hadith (240) Back to Bab Next Hadith → (242)