☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 2338
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 2338
حدیث نمبر: 2338 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، أَبُو خُرَاسَانَ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ السَّكَنِ ، عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ النُّعْمَانِ ، أَبُو عُمَرَ الْقَصَّارُ كَيْسَانُ ، يَزِيدَ بْنِ بِلالٍ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا أَبُو خُرَاسَانَ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ السَّكَنِ ، ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ النُّعْمَانِ ، ثنا أَبُو عُمَرَ الْقَصَّارُ كَيْسَانُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ بِلالٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ:" إِذَا صُمْتُمْ فَاسْتَاكُوا بِالْغَدَاةِ وَلا تَسْتَاكُوا بِالْعَشِيِّ ؛ فَإِنَّهُ لَيْسَ مِنْ صَائِمٍ تَيَبَّسُ شَفَتَاهُ بِالْعَشِيِّ إِلا كَانَتْ نُورًا بَيْنَ عَيْنَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں: ”جب تم روزہ رکھو، تو صبح کے وقت مسواک کرو، شام کے وقت مسواک نہ کرو، اس کی وجہ یہ ہے کہ جس روزہ دار شخص کے ہونٹ شام کے وقت خشک ہوں گے، تو یہ چیز قیامت کے دن اس کے سامنے نور کے طور پر ہو گی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2372]
پچھلی حدیث → (2337) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2339)