كَيْسَانُ أَبُو عُمَرَ ، خَبَّابٍ
حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو خُرَاسَانَ، ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ، ثنا كَيْسَانُ أَبُو عُمَرَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ خَبَّابٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ. كَيْسَانُ أَبُو عُمَرَ لَيْسَ بِالْقَوِيِّ، وَمَنْ بَيْنَهُ وَبَيْنَ عَلِيٍّ غَيْرُ مَعْرُوفٍ.
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا خباب رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منقول ہے۔ ابوعمر کیسان نامی راوی مستند نہیں ہے اور اس کے اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے درمیان راوی معروف نہیں ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2373]