☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 231
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 231
مُحَمَّدُ بْنُ الْمُظَفَّرِ ، محَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ ، الْمُسَيِّبُ
فَحَدَّثَنَا بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُظَفَّرِ ، نا محَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ ، نا الْمُسَيِّبُ بِهَذَا الإِسْنَادِ مَوْقُوفًا غَيْرَ مَرْفُوعٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَالْمَحْفُوظُ أَنَّهُ مِنْ قَوْلِ عِكْرِمَةَ غَيْرُ مَرْفُوعٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلا إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، وَالْمُسَيِّبُ ضَعِيفٌ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ مسیب کے حوالے سے ”موقوف“ روایت کے طور پر منقول ہے، ”مرفوع“ حدیث کے طور پر نہیں ہے۔ زیادہ مستند طور پر یہ بات ثابت ہے: یہ عکرمہ کا قول ہے، یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تک ”مرفوع“ حدیث نہیں ہے، نہ ہی اس کی نسبت سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی طرف درست ہے۔ مسیب نامی راوی ضعیف ہیں۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 235]
پچھلی حدیث → (230) باب پر واپس ← اگلی حدیث (232)