☽ 9 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 2285
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 2285
بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ، مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، أَزْهَرَ بْنِ سَعِيدٍ ، أَبَا عَامِرٍ الْهَوْزَنِيَّ ، أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ الْجَرَّاحِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ أَزْهَرَ بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا عَامِرٍ الْهَوْزَنِيَّ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ الْجَرَّاحِ ، سُئِلَ عَنْ قَضَاءِ رَمَضَانَ، فَقَالَ:" إِنَّ اللَّهَ لَمْ يُرَخِّصْ لَكُمْ فِي فِطْرِهِ وَهُوَ لا يُرِيدُ أَنْ يَشُقَّ عَلَيْكُمْ فِي قَضَائِهِ، فَأَحْصِ الْعِدَّةَ، وَاصْنَعْ مَا شِئْتَ" .
الترجمة: محمد محی الدین .
ابوعامر ہوزنی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کو سنا، ان سے رمضان کی قضاء کے بارے میں دریافت کیا گیا، انہوں نے ارشاد فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ نے تمہیں یہ رخصت نہیں دی ہے، تم یہ روزے نہ رکھو اور نہ وہ یہ چاہتا ہے، اس کی قضاء کے حوالے سے تم کو مشقت کا شکار کرے، اس لیے تم گنتی کو شمار کرو اور جیسے چاہو ویسے رکھ لو۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2318]
الحديث السابق → (2284) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (2286)