☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 220
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 220
عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُنَادِي ، أَبُو بَدْرٍ ، حَارِثَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْعَلاءِ ، أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ أَبِي السَّفَرِ ، أَبُو غَسَّانَ ، جَعْفَرٌ الأَحْمَرُ ، حَارِثَةَ بْنِ أَبِي الرِّجَالِ ، عَمْرَةَ ، عَائِشَةَ
ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُنَادِي ، نا أَبُو بَدْرٍ ، نا حَارِثَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، وَنا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْعَلاءِ ، نا أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ أَبِي السَّفَرِ ، نا أَبُو غَسَّانَ ، نا جَعْفَرٌ الأَحْمَرُ ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ أَبِي الرِّجَالِ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مَسَّ طَهُورَهُ يُسَمِّي اللَّهَ" . وَقَالَ أَبُو بَدْرٍ: كَانَ يَقُومُ إِلَى الْوُضُوءِ فَيُسَمِّي اللَّهَ ثُمَّ يُفْرِغُ الْمَاءَ عَلَى يَدَيْهِ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب وضو کے (برتن کو) چھونے لگتے تھے تو آپ پہلے بسم اللہ پڑھ لیتے تھے۔ ابوبدر نامی راوی نے یہ بات بیان کی ہے (یعنی روایت میں یہ الفاظ ہیں:) ”نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب وضو کے لیے اٹھتے تھے تو بسم اللہ پڑھ لیا کرتے تھے، پھر برتن میں سے پانی اپنے ہاتھ پر انڈیلتے تھے۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 224]
پچھلی حدیث → (219) باب پر واپس ← اگلی حدیث (221)