☽ 8 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 2140
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 2140
أَبُو بَكْرٍ يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ، عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ ، الْحَجَّاجُ ، مَنْصُورٍ ، رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، ثنا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ، ثنا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ ، أَخْبَرَنِي الْحَجَّاجُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" صُومُوا لِرُؤْيَتِهِ وَأَفْطِرُوا لِرُؤْيَتِهِ، فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَعُدُّوا شَعْبَانَ ثَلاثِينَ يَوْمًا ثُمَّ صُومُوا، فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَعُدُّوا رَمَضَانَ ثَلاثِينَ يَوْمًا ثُمَّ أَفْطِرُوا، إِلا أَنْ تَرَوْهُ قَبْلَ ذَلِكَ" .
الترجمة: محمد محی الدین .
سیدنا ربعی بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اسے (پہلی کے چاند کو دیکھ کر) روزے رکھو اور اسے دیکھ کر ہی عیدالفطر کرو اور اگر بادل چھائے ہوں، تو شعبان کے تیس دن کی گنتی پوری کرو، پھر روزے رکھنے شروع کرو، اور اگر (رمضان کے آخری دن) بادل چھائے ہوں، تو رمضان کے تیس دن پورے کرو اور پھر روزے رکھنا ختم کرو سوائے اس صورت کے کہ تم اس سے پہلے ہی چاند دیکھ لو (یعنی انتیس دن گزرنے کے بعد ہی چاند دیکھ لو)۔“ یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2165]
الحديث السابق → (2139) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (2141)