عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، الْحَسَنُ بْنُ سَلامٍ ، عَمْرِو بْنِ حَكَّامٍ ، شُعْبَةُ ، سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، سِمَاكٍ ، عِكْرِمَةَ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سَلامٍ ، ثنا عَمْرِو بْنِ حَكَّامٍ ، ثنا شُعْبَةُ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، أَنَّ أَعْرَابِيًّا شَهِدَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ رَأَى الْهِلالَ، فَقَالَ:" أَتَشْهَدُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ؟"، قَالَ: نَعَمْ، فَأَمَرَ النَّاسَ أَنْ يَصُومُوا .
Translation: محمد محی الدین .
عکرمہ بیان کرتے ہیں: ایک دیہاتی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے اس بات کی گواہی دی کہ اس نے چاند دیکھ لیا ہے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم اس بات کی گواہی دیتے ہو کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، اللہ کے رسول ہیں؟“ اس نے عرض کی: جی ہاں! تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لوگوں کو حکم دیا کہ وہ عیدالفطر کریں۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 2158]