☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 196
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 196
عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" إِذَا وَلَغَ الْهِرُّ فِي الإِنَاءِ فَاهْرِقْهُ وَاغْسِلْهُ مَرَّةً" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
محمد بن سیرین، سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات بیان کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا ہے: ”جب کوئی بلی کسی برتن میں منہ ڈال دے تو تم اس میں موجود پانی کو بہا دو اور اسے ایک مرتبہ دھو لو۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 200]
پچھلی حدیث → (195) باب پر واپس ← اگلی حدیث (197)