☽ 10 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 195
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 195
وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، أنا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، نا هِشَامٌ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ " فِي سُؤْرِ الْهِرِّ يُهَرَاقُ وَيُغْسَلُ الإِنَاءُ مَرَّةً أَوْ مَرَّتَيْنِ" . مَوْقُوفٌ.
الترجمة: محمد محی الدین .
بلی کے جوٹھے کے بارے میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا یہ فرمان ہے: ”اس پانی کو بہا دیا جائے اور اس برتن کو ایک مرتبہ (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں:) دو مرتبہ دھولیا جائے۔“ یہ روایت ”موقوف“ ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 199]
الحديث السابق → (194) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (196)