☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1940
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1940
حدیث نمبر: 1940 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ أَبِي رَجَاءٍ ، عَلِيِّ بْنِ سُلَيْمٍ ، أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي رَجَاءٍ ، ثنا وَكِيعٌ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ سُلَيْمٍ ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ عَنِ الْحُلِيِّ، فَقَالَ:" لَيْسَ فِيهِ زَكَاةٌ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
علی بن سلیم بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے زیورات کے بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: ”اس میں زکوٰۃ واجب نہیں ہوتی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 1965]
پچھلی حدیث → (1939) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1941)