☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 1939
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 1939
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، ثنا يَحْيَى، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ، ثنا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ لامْرَأَةِ ابْنِ مَسْعُودٍ حُلِيُّ، فَقَالَتْ لابْنِ مَسْعُودٍ: أُعْطِي زَكَاتَهُ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَتْ: أُعْطِي ابْنَ أَخِي يَتِيمًا؟ قَالَ: نَعَمْ" .
Translation: محمد محی الدین .
ابراہیم نخعی بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی اہلیہ کے زیورات تھے، اس خاتون نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا: ”کیا میں اس کی زکوٰۃ ادا کروں گی؟“ انہوں نے جواب دیا: ”جی ہاں!“ اس خاتون نے دریافت کیا: ”کیا میں اپنے یتیم بھتیجے کو یہ دے دوں؟“ انہوں نے فرمایا: ”جی ہاں!“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 1964]
← Previous Hadith (1938) Back to Bab Next Hadith → (1940)