☽ 9 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 194
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 194
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، أَبُو صَالِحٍ ، اللَّيْثُ ، يَعْقُوبَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الأَنْصَارِيِّ ، عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ ، أَبِيهِ ، عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، ثنا أَبُو صَالِحٍ ، نا اللَّيْثُ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الأَنْصَارِيِّ ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمُرُّ بِهِ الْهِرُّ فَيُصْغِي لَهَا الإِنَاءَ، فَتَشْرَبُ ثُمَّ يَتَوَضَّأُ بِفَضْلِهَا" . قَالَ أَبُو بَكْرٍ: يَعْقُوبُ هَذَا أَبُو يُوسُفَ الْقَاضِي، وَعَبْدُ رَبِّهِ هُوَ عَبْدُ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
الترجمة: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: بعض اوقات کوئی بلی نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آ جاتی تھی تو آپ برتن اس کی طرف بڑھا دیتے تھے اور وہ اس میں پانی پی لیتی تھی اور پھر آپ بلی کے جوٹھے پانی سے وضو کر لیا کرتے تھے۔ ابوبکر نامی راوی بیان کرتے ہیں: اس روایت کے راوی یعقوب ہیں، یہ قاضی ابویوسف ہیں، اور عبدربہ نامی راوی عبداللہ بن سعید مقبری ہیں، جو ضعیف ہیں۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 198]
الحديث السابق → (193) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (195)