☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1937
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1937
حدیث نمبر: 1937 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ الصَّوَّافُ ، حَامِدُ بْنُ شُعَيْبٍ ، سُرَيْجٌ ، عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ ، يَحْيَى بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ ، حَمَّادٍ ، إِبْرَاهِيمَ ، عَلْقَمَةَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَسَنِ الصَّوَّافُ ، ثنا حَامِدُ بْنُ شُعَيْبٍ ، ثنا سُرَيْجٌ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لامْرَأَتِي حُلِيًّا مِنْ عِشْرِينَ مِثْقَالا، قَالَ:" فَأَدِّي زَكَاتَهُ نِصْفَ مِثْقَالٍ" . يَحْيَى بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ مَتْرُوكٌ، وَهَذَا وَهْمٌ وَالصَّوَابُ مُرْسَلٌ مَوْقُوفٌ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے دریافت کیا: ”میری بیوی کے بیس مثقال کے زیورات ہیں۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم ان کی نصف مثقال زکوٰۃ ادا کرو۔“ اس روایت کا ایک راوی یحییٰ بن ابوانیسہ متروک ہے، اور یہ روایت وہم ہے، درست یہ ہے: یہ روایت مرسل ہے اور موقوف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 1962]
پچھلی حدیث → (1936) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1938)