☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 192
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 192
عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
نا نا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، نا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، وَثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، ثنا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، قَالا: نا عَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" إِذَا وَلَغَ الْكَلْبُ فِي الإِنَاءِ فَاهْرِقْهُ ثُمَّ اغْسِلْهُ ثَلاثَ مَرَّاتٍ" . هَذَا مَوْقُوفٌ، وَلَمْ يَرْوِهِ عَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”جب کوئی کتا کسی برتن میں منہ ڈال دے تو تم اس میں موجود پانی کو بہا دو اور پھر اسے تین مرتبہ دھولو۔“ یہ روایت ”موقوف“ ہے اور عبدالملک نامی راوی کے علاوہ اور کسی نے اس طرح (”موقوف“ روایت کے طور پر) نقل نہیں کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 196]
پچھلی حدیث → (191) باب پر واپس ← اگلی حدیث (193)