☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1907
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1907
حدیث نمبر: 1907 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو رَوْقٍ الْهِزَّانِيُّ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكْرٍ ، سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ ، وَعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، طَاوُسٍ ، مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو رَوْقٍ الْهِزَّانِيُّ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكْرٍ ، بِالْبَصْرَةِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ رَوْحٍ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، وَعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، قَالَ: قَالَ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ لأَهْلِ الْيَمَنِ:" ائْتُونِي بِخَمْسٍ، أَوْ لَبِيسٍ آخُذُ مِنْكُمْ فِي الصَّدَقَةِ، فَهُوَ أَهْوَنُ عَلَيْكُمْ وَخَيْرٌ لِلْمُهَاجِرِينَ بِالْمَدِينَةِ" ، فَقَالَ عَمْرٌو:" ائْتُونِي بِعَرَضِ ثِيَابٍ". هَذَا مُرْسَلٌ، طَاوُسٌ لَمْ يُدْرِكْ مُعَاذًا.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے اہل یمن سے یہ کہا تھا: ”تم میرے پاس خمیس یا لبیس لے کر آؤ، میں تم سے زکوٰۃ وصول کروں گا، یہ تمہارے لیے آسان بھی ہو گا اور مدینہ منورہ میں رہنے والے مہاجرین کے لیے پسندیدہ زیادہ بہتر رہے گا۔“ عمر نامی راوی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”تم میرے پاس چوڑے کپڑے لے کر آؤ۔“ یہ روایت مرسل ہے، کیونکہ طاؤس نامی راوی نے سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 1930]
پچھلی حدیث → (1906) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1908)