☽ 10 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 1882
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 1882
مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ ، عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، أَشْعَثُ بْنُ عَطَّافٍ ، الْعَرْزَمِيُّ ، عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ ، أَبِيهِ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ ، نا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، ثنا أَشْعَثُ بْنُ عَطَّافٍ ، ثنا الْعَرْزَمِيُّ ، ثنا عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: سُئِلَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو عَنِ الْجَوْهَرِ، وَالدُّرِّ، وَالْفُصُوصِ، وَالْخَرَزِ، وَعَنْ نَبَاتِ الأَرْضِ، الْبَقْلِ، وَالْقِثَّاءِ، وَالْخِيَارِ، فَقَالَ" لَيْسَ فِي الْحَجَرِ زَكَاةٌ، وَلَيْسَ فِي الْبُقُولِ زَكَاةٌ، إِنَّمَا سَنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ، وَالتَّمْرِ وَالزَّبِيبِ" .
الترجمة: محمد محی الدین .
عمرو بن شعیب اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمرو سے جواہر، موتیوں، قیمتی پتھروں، چھوٹے موتیوں (یا حبشی موتیوں) کے بارے میں اور زمین میں اگنے والے نباتات جیسے جواہرات، موتی، نگینہ، ریشم، زمین میں سے اگنے والی سبزی، ترکاری، ککڑی وغیرہ کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو انہوں نے فرمایا: ”کسی بھی پتھر میں زکوٰۃ لازم نہیں ہوتی اور سبزیوں میں بھی زکوٰۃ لازم نہیں ہوتی، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے صرف گندم، جو، کھجور اور انگور میں (عشر کی) ادائیگی فرض کی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 1905]
الحديث السابق → (1881) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (1883)