☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بَابُ مَا يَجِبُ فِيهِ الزَّكَاةِ مِنَ الْحَبِّ
Sunan Daraqutni
Books← Sunan Daraqutni← زکوۃ کا بیان← بَابُ مَا يَجِبُ فِيهِ الزَّكَاةِ مِنَ الْحَبِّ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 2
Hadith No.: 1882 Sunan Daraqutni
مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ ، عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، أَشْعَثُ بْنُ عَطَّافٍ ، الْعَرْزَمِيُّ ، عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ ، أَبِيهِ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ ، نا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، ثنا أَشْعَثُ بْنُ عَطَّافٍ ، ثنا الْعَرْزَمِيُّ ، ثنا عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: سُئِلَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو عَنِ الْجَوْهَرِ، وَالدُّرِّ، وَالْفُصُوصِ، وَالْخَرَزِ، وَعَنْ نَبَاتِ الأَرْضِ، الْبَقْلِ، وَالْقِثَّاءِ، وَالْخِيَارِ، فَقَالَ" لَيْسَ فِي الْحَجَرِ زَكَاةٌ، وَلَيْسَ فِي الْبُقُولِ زَكَاةٌ، إِنَّمَا سَنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ، وَالتَّمْرِ وَالزَّبِيبِ" .
Translation: محمد محی الدین .
عمرو بن شعیب اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمرو سے جواہر، موتیوں، قیمتی پتھروں، چھوٹے موتیوں (یا حبشی موتیوں) کے بارے میں اور زمین میں اگنے والے نباتات جیسے جواہرات، موتی، نگینہ، ریشم، زمین میں سے اگنے والی سبزی، ترکاری، ککڑی وغیرہ کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو انہوں نے فرمایا: ”کسی بھی پتھر میں زکوٰۃ لازم نہیں ہوتی اور سبزیوں میں بھی زکوٰۃ لازم نہیں ہوتی، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے صرف گندم، جو، کھجور اور انگور میں (عشر کی) ادائیگی فرض کی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 1905]
Hadith No.: 1883 Sunan Daraqutni
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، دَاوُدَ بْنَ عَمْرٍو الْمُسَيَّبِيَّ ، حَمَدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ ، عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، وَأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، قِرَاءَةً عَلَيْهِ، أَنَّ دَاوُدَ بْنَ عَمْرٍو الْمُسَيَّبِيَّ ، حَدَّثَهُمْ فِي سَنَةِ سِتٍّ وَعِشْرِينَ وَمِائَتَيْنِ، قَالَ: نا حَمَدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، وَأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا صَدَقَةَ فِي الزَّرْعِ، وَلا فِي الْكَرْمِ، وَلا فِي النَّخْلِ، إِلا إِذَا بَلَغَ خَمْسَةَ أَوْسُقٍ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ یہ دونوں بیان کرتے ہیں: زراعت، کھجور اور کھجور کے درخت میں زکوٰۃ کی ادائیگی اس وقت تک لازم نہیں ہوتی، جب تک وہ پانچ وسق نہ ہو جائے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 1906]