☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 185
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 185
أَبُو بَكْرٍ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ ، سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ ، قَتَادَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ ، نا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ، إِلا أَنَّهُ قَالَ: الأُولَى بِالتُّرَابِ. هَذَا صَحِيحٌ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”پہلی مرتبہ مٹی کے ساتھ صاف کیا جائے۔“ یہ روایت مستند ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 189]
پچھلی حدیث → (184) باب پر واپس ← اگلی حدیث (186)