☽ 10 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 1831
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 1831
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، عَمِّي ، مُسَدَّدٌ ، بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، بُرْدٍ ، الزُّهْرِيِّ ، عُرْوَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، ثنا عَمِّي ، ثنا مُسَدَّدٌ ، ثنا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، عَنْ بُرْدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَالْبَابُ عَلَيْهِ مُغْلَقٌ فَجِئْتُ فَاسْتَفْتَحْتُ، فَمَشَى فَفَتَحَ لِي، ثُمَّ رَجَعَ إِلَى مُصَلاهُ"، وَذَكَرَتْ أَنَّ الْبَابَ كَانَ فِي الْقِبْلَةِ .
الترجمة: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: بعض اوقات نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز ادا کر رہے ہوتے اور دروازہ بند ہوتا، میں دوران میں آتی اور دروازہ کھولنے کے لیے کہتی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم چلتے ہوئے آتے اور میرے لیے دروازہ کھول دیتے، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی جائے نماز پر تشریف لے جاتے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے یہ بات ذکر کی تھی کہ وہ دروازہ قبلہ کی سمت میں تھا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1855]
الحديث السابق → (1830) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (1832)