عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَكَّامُ بْنُ سَلْمٍ ، عَنْبَسَةَ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، ثنا حَكَّامُ بْنُ سَلْمٍ ، عَنْ عَنْبَسَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي، فَإِذَا اسْتَفْتَحَ إِنْسَانٌ الْبَابَ فَتَحَ لَهُ مَا كَانَ فِي قِبْلَتِهِ، أَوْ عَنْ يَمِينِهِ أَوْ عَنْ يَسَارِهِ، وَلا يَسْتَدْبِرُ الْقِبْلَةَ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز ادا کر رہے ہوتے تھے، اگر اس دوران کوئی شخص دروازے پر دستک دیتا، تو اگر دروازہ آپ کے سامنے کی طرف یا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دائیں طرف یا بائیں طرف ہوتا، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دروازہ کھول دیا کرتے تھے، البتہ قبلہ کی طرف پیٹھ کر کے (اس طرف منہ موڑ کر) دروازہ نہیں کھولتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1854]