☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1830
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1830
حدیث نمبر: 1830 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَكَّامُ بْنُ سَلْمٍ ، عَنْبَسَةَ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، ثنا حَكَّامُ بْنُ سَلْمٍ ، عَنْ عَنْبَسَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي، فَإِذَا اسْتَفْتَحَ إِنْسَانٌ الْبَابَ فَتَحَ لَهُ مَا كَانَ فِي قِبْلَتِهِ، أَوْ عَنْ يَمِينِهِ أَوْ عَنْ يَسَارِهِ، وَلا يَسْتَدْبِرُ الْقِبْلَةَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز ادا کر رہے ہوتے تھے، اگر اس دوران کوئی شخص دروازے پر دستک دیتا، تو اگر دروازہ آپ کے سامنے کی طرف یا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دائیں طرف یا بائیں طرف ہوتا، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دروازہ کھول دیا کرتے تھے، البتہ قبلہ کی طرف پیٹھ کر کے (اس طرف منہ موڑ کر) دروازہ نہیں کھولتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1854]
پچھلی حدیث → (1829) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1831)