☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 179
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 179
حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ ، عَارِمٌ ، حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْمَحَامِلِيُّ، نا حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ ، نا عَارِمٌ ، نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي الْكَلْبِ يَلَغُ فِي الإِنَاءِ، قَالَ:" يُهَرَاقُ وَيُغْسَلُ سَبْعَ مَرَّاتٍ" . صَحِيحٌ مَوْقُوفٌ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کتے کے بارے میں یہ روایت منقول ہے: جب کتا کسی برتن میں منہ ڈال دے، تو وہ فرماتے ہیں: ”اس کے اندر موجود چیز کو بہا دیا جائے، اور اس برتن کو سات مرتبہ دھویا جائے۔“ یہ روایت صحیح ہے اور ”موقوف“ ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 183]
پچھلی حدیث → (178) باب پر واپس ← اگلی حدیث (180)