☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1759
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1759
حدیث نمبر: 1759 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ النَّجَّارُ ، مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرِ بْنِ رِبْعِيٍّ الْقَيْسِيُّ ، عَمْرُو بْنُ خَلِيفَةَ الْبَكْرَاوِيُّ ، أَشْعَثُ ، الْحَسَنِ ، أَبِي بَكْرَةَ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ النَّجَّارُ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرِ بْنِ رِبْعِيٍّ الْقَيْسِيُّ ، ثنا عَمْرُو بْنُ خَلِيفَةَ الْبَكْرَاوِيُّ ، حَدَّثَنَا أَشْعَثُ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى بِالْقَوْمِ صَلاةَ الْمَغْرِبِ ثَلاثَ رَكَعَاتٍ، ثُمَّ انْصَرَفَ وَجَاءَ الآخَرُونَ فَصَلَّى بِهِمْ ثَلاثَ رَكَعَاتٍ، فَكَانَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتُّ رَكَعَاتٍ وَلِلْقَوْمِ ثَلاثٌ ثَلاثٌ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مغرب کی نماز میں لوگوں کو تین رکعات پڑھائیں، پھر آپ نے نماز ختم کر دی، پھر دوسرے لوگ آئے، آپ نے انہیں بھی تین رکعات پڑھائیں، اس طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی چھ رکعات ہوئیں اور لوگوں نے تین، تین رکعات ادا کیں۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْعِيدَيْنِ/حدیث: 1783]
پچھلی حدیث → (1758) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1760)