☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1604
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1604
حدیث نمبر: 1604 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ ، الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، هُشَيْمٌ ، أَبُو مَعْشَرٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ
ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ ، ثنا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، ثنا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنِي أَبُو مَعْشَرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا أَمَرَهُ أَنْ يُصَلِّيَ أَمْسَكَ عَنِ الْخُطْبَةِ حَتَّى فَرَغَ" . هَذَا أَيْضًا مُرْسَلٌ، وَأَبُو مَعْشَرٍ ضَعِيفٌ، وَاسْمُهُ نَجِيحٌ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
محمد بن قیس بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جب انہیں یہ نماز پڑھنے کی ہدایت کی، تو آپ نے اپنے خطبے کو روک دیا، یہاں تک کہ وہ صاحب نماز پڑھ کر فارغ ہو گئے، یہ روایت بھی مرسل ہے اور ابومعتمر نامی راوی ضعیف ہے، اس کا نام نجیح ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1622]
پچھلی حدیث → (1603) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1605)