☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1583
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1583
حدیث نمبر: 1583 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
بَدْرُ بْنُ الْهَيْثَمِ ، هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ ، وَكِيعٌ ، يَاسِينَ الزَّيَّاتِ ، الزُّهْرِيِّ ، سَعِيدٍ ، أَبِي سَلَمَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا بَدْرُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْقَاضِي، ثنا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ ، ثنا وَكِيعٌ ، عَنْ يَاسِينَ الزَّيَّاتِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدٍ ، أَوْ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الْجُمُعَةِ فَلْيُصَلِّ إِلَيْهَا أُخْرَى، وَمَنْ فَاتَتْهُ الرَّكْعَتَانِ فَلْيُصَلِّ أَرْبَعًا" ، أَوْ قَالَ: الظُّهْرَ، أَوْ قَالَ: الأُولَى".
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جو شخص جمعے کی ایک رکعت پا لے، وہ اس کے ساتھ دوسری بھی ادا کرے اور جس کی دو رکعت فوت ہو جائیں، تو وہ چار رکعت (ظہر) ادا کرے (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں:) ظہر کے چار رکعت ادا کرے (یہ الفاظ ہیں)۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1601]
پچھلی حدیث → (1582) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1584)