☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 1584
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 1584
عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ، هَاشِمُ بْنُ يُونُسَ الْقَصَّارُ ، مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْفُضَيْلِ ، عَلِيُّ بْنُ دَاوُدَ الْقَنْطَرِيُّ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ ، اللَّيْثُ ، يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ ، يَاسِينَ بْنِ مُعَاذٍ ، ابْنِ شِهَابٍ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ يُونُسَ الْقَصَّارُ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْفُضَيْلِ الْكَاتِبُ، ثنا عَلِيُّ بْنُ دَاوُدَ الْقَنْطَرِيُّ ، قَالا: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ ، نا اللَّيْثُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ ، عَنْ يَاسِينَ بْنِ مُعَاذٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا أَدْرَكَ أَحَدُكُمُ الرَّكْعَتَيْنِ مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَقَدْ أَدْرَكَ الْجُمُعَةَ، وَإِذَا أَدْرَكَ رَكْعَةً فَلْيَرْكَعْ إِلَيْهَا أُخْرَى، وَإِنْ لَمْ يُدْرِكْ رَكْعَةً فَلْيُصَلِّ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ" . قَالَ الشَّيْخُ: يَاسِينُ ضَعِيفٌ، لَفْظُهُمَا سَوَاءٌ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جب کوئی شخص جمعہ کی دو رکعت پا لے، تو اس نے جمعے کی نماز کو پا لیا، جب کوئی شخص ایک رکعت پائے، تو وہ اس کے ساتھ دوسری بھی ادا کرے اور اگر کوئی شخص ایک رکعت بھی نہ پائے، تو پھر وہ چار رکعت (ظہر) کی نماز ادا کرے۔“ شیخ نے یہ بات بیان کی ہے: اس روایت کا راوی یاسین ضعیف ہے، ان دونوں روایات کے الفاظ برابر ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1602]
← Previous Hadith (1583) Back to Bab Next Hadith → (1585)