☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1579
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1579
حدیث نمبر: 1579 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْعَدَةَ ، أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ ، بَكْرُ بْنُ بَكَّارٍ ، يَاسِينُ بْنُ مُعَاذٍ ، الزُّهْرِيِّ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، وَأَبِي سَلَمَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْعَدَةَ ، ثنا أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ ، ثنا بَكْرُ بْنُ بَكَّارٍ ، ثنا يَاسِينُ بْنُ مُعَاذٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَأَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ أَدْرَكَ مِنَ الْجُمُعَةِ رَكْعَةً صَلَّى إِلَيْهَا أُخْرَى، فَإِنْ أَدْرَكَهُمْ جُلُوسًا صَلَّى الظُّهْرَ أَرْبَعًا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جو شخص جمعے کی ایک رکعت پا لے، وہ اس کے ساتھ دوسری بھی ادا کر لے اور اگر وہ لوگوں کو جمعے کی نماز کے دوران جلسے کی حالت میں پائے، تو چار رکعت ادا کرے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1597]
پچھلی حدیث → (1578) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1580)