عَبْدُ اللَّهِ ، جَدِّي ، عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ بَكْرٍ ، الْحَجَّاجُ ، الزُّهْرِيِّ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، ثنا جَدِّي ، ثنا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ بَكْرٍ ، ثنا الْحَجَّاجُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" مَنْ أَدْرَكَ مِنَ الْجُمُعَةِ رَكْعَةً فَلْيُصَلِّ إِلَيْهَا أُخْرَى" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص جمعے کی ایک رکعت پائے، وہ اس کے ساتھ دوسری بھی ادا کر لے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1596]