☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 143
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 143
ابْنُ صَاعِدٍ ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ ، أَبِي ، مُسْلِمٍ وَهُوَ ابْنُ قُرْطٍ ، عُرْوَةَ ، عَائِشَةَ
نا ابْنُ صَاعِدٍ ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، قَالا: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ ، نا أَبِي ، عَنْ مُسْلِمٍ وَهُوَ ابْنُ قُرْطٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا ذَهَبَ أَحَدُكُمْ لِحَاجَةٍ فَلْيَسْتَطِبْ بِثَلاثِ أَحْجَارٍ فَإِنَّهَا تُجْزِيهِ" . إِسْنَادٌ صَحِيحٌ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جب کوئی شخص قضائے حاجت کے لیے جائے تو وہ تین پتھروں کے ذریعے پاکیزگی حاصل کرے، ایسا کرنا اس کے لیے کافی ہو گا۔“ اس روایت کی سند ”حسن“ ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 147]
پچھلی حدیث → (142) باب پر واپس ← اگلی حدیث (144)