☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1352
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1352
حدیث نمبر: 1352 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ الْبَزَّازُ يُعْرَفُ بِابْنِ الْمُطَبَّقِيِّ ، جَحْدَرُ بْنُ الْحَارِثِ ، بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عِيسَى بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، جُوَيْبِرٍ ، الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ ، الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ الْبَزَّازُ يُعْرَفُ بِابْنِ الْمُطَبَّقِيِّ ، ثنا جَحْدَرُ بْنُ الْحَارِثِ ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنْ عِيسَى بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ جُوَيْبِرٍ ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" أَيُّمَا إِمَامٍ سَهَى فَصَلَّى بِالْقَوْمِ وَهُوَ جُنُبٌ فَقَدْ مَضَتْ صَلاتُهُمْ، ثُمَّ لِيَغْتَسِلْ هُوَ ثُمَّ لِيُعِدْ صَلاتَهُ، وَإِنْ صَلَّى بِغَيْرِ وُضُوءٍ فَمِثْلُ ذَلِكَ" . كَذَا قَالَ عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو امام بھول کر لوگوں کو جنابت کی حالت میں نماز پڑھا دے، تو ان لوگوں کی نماز درست ہو گی، پھر اس امام کو چاہیے کہ وہ غسل کر کے اپنی نماز کو دہرائے، اسی طرح اگر وہ (بھول کر) وضو کے بغیر نماز پڑھائے، تو بھی یہی حکم ہو گا۔“ عیسیٰ بن ابراہیم نامی راوی نے یہی الفاظ نقل کیے ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1368]
پچھلی حدیث → (1351) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1353)