أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ ، زَكَرِيَّا بْنُ دَاوُدَ الْخَفَّافُ ، إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ ، بَقِيَّةُ ، عِيسَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ دَاوُدَ الْخَفَّافُ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ ، ثنا بَقِيَّةُ ، ثنا عِيسَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بِهَذَا، وَقَالَ: إِذَا صَلَّى الإِمَامُ بِالْقَوْمِ وَهُوَ عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ أَجْزَأَتْ صَلاةُ الْقَوْمِ وَيُعِيدُ هُوَ.
الترجمة: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں آپ کے یہ الفاظ ہیں: ”جب امام لوگوں کو نماز پڑھائے، وہ اس وقت بھولے سے بے وضو حالت میں ہو، تو لوگوں کی نماز درست ہو گی اور امام اس نماز کو دوبارہ ادا کرے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1367]