☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1351
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1351
حدیث نمبر: 1351 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ ، زَكَرِيَّا بْنُ دَاوُدَ الْخَفَّافُ ، إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ ، بَقِيَّةُ ، عِيسَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ دَاوُدَ الْخَفَّافُ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ ، ثنا بَقِيَّةُ ، ثنا عِيسَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بِهَذَا، وَقَالَ: إِذَا صَلَّى الإِمَامُ بِالْقَوْمِ وَهُوَ عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ أَجْزَأَتْ صَلاةُ الْقَوْمِ وَيُعِيدُ هُوَ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں آپ کے یہ الفاظ ہیں: ”جب امام لوگوں کو نماز پڑھائے، وہ اس وقت بھولے سے بے وضو حالت میں ہو، تو لوگوں کی نماز درست ہو گی اور امام اس نماز کو دوبارہ ادا کرے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1367]
پچھلی حدیث → (1350) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1352)