مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَلِيُّ بْنُ زَكَرِيَّا التَّمَّارُ ، أَبُو مُوسَى الأَنْصَارِيُّ ، عَاصِمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، أَبِي سُهَيْلٍ ، عَوْنٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ زَكَرِيَّا التَّمَّارُ ، ثنا أَبُو مُوسَى الأَنْصَارِيُّ ، ثنا عَاصِمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَبِي سُهَيْلٍ ، عَنْ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" تَكْفِيكَ قِرَاءَةُ الإِمَامِ خَافَتَ أَوْ جَهَرَ" . عَاصِمٌ لَيْسَ بِالْقَوِيِّ، وَرَفْعُهُ وَهْمٌ.
الترجمة: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”امام کا قراءت کرنا تمہارے لیے کافی ہو گا خواہ وہ پست آواز سے قراءت کرے یا بلند آواز میں قراءت کرے۔“ اس روایت کا راوی عاصم مستند نہیں ہے۔ اس روایت کو مرفوع حدیث کے طور پر نقل کرنا وہم ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1252]