☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1199
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1199
حدیث نمبر: 1199 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْعَمِّيُّ ، عُمَرُ بْنُ حَبِيبٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْعَمِّيُّ ، ثنا عُمَرُ بْنُ حَبِيبٍ الْقَاضِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ، وَقَالَ:" كَأَنَّكُمْ تَقْرَءُونَ خَلْفِي؟"، قُلْنَا: أَجَلْ، هَذَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ:" فَلا تَفْعَلُوا إِلا بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ فَإِنَّهُ لا صَلاةَ إِلا بِهَا".
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ اسی طرح منقول ہے تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”(یوں لگتا ہے) گویا تم میرے پیچھے قراءت کرتے ہو۔“ ہم نے عرض کیا: ”جی ہاں، یا رسول اللہ! تیزی کے ساتھ ہم قراءت کرتے ہیں۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم ایسا نہ کرو، البتہ سورہ فاتحہ پڑھ لیا کرو کیونکہ اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1214]
پچھلی حدیث → (1198) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1200)