☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1081
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1081
حدیث نمبر: 1081 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ صَاعِدٍ ، زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، النَّضْرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَطَاءٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، نا النَّضْرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أُمِرْنَا مَعَاشِرَ الأَنْبِيَاءِ أَنْ نُعَجِّلَ إِفْطَارَنَا، وَنُؤَخِّرَ سَحُورَنَا، وَنَضْرِبَ بِأَيْمَانِنَا عَلَى شَمَائِلِنَا فِي الصَّلاةِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”ہمیں (یعنی) انبیاء کو حکم دیا گیا ہے: ہم افطار جلدی کریں، سحری تاخیر سے کریں اور نماز کے دوران اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھیں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1096]
پچھلی حدیث → (1080) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1082)