☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 1082
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 1082
ابْنُ السُّكَيْنِ ، عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ ، طَلْحَةُ ، عَطَاءٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ السُّكَيْنِ ، نا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ ، نا طَلْحَةُ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّا مَعَاشِرَ الأَنْبِيَاءِ أُمِرْنَا أَنْ نُؤَخِّرَ السَّحُورَ وَنُعَجِّلَ الإِفْطَارَ وَأَنْ نُمْسِكَ بِأَيْمَانِنَا عَلَى شَمَائِلِنَا فِي الصَّلاةِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”ہم انبیاء کرام کو یہ حکم دیا گیا ہے ہم سحری تاخیر سے کریں افطاری جلدی کریں اور نماز کے دوران اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھیں۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1097]
← Previous Hadith (1081) Back to Bab Next Hadith → (1083)